طالبان حکومت کا ایک سال مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں عام تعطیل کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے گزشتہ برس 15 اگست کو افغانستان میں اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ فغانستان میں طالبان امیر کی جانب سے نامزد کردہ عبوری کابینہ امور مملکت چلا رہی ہے اور… Continue 23reading طالبان حکومت کا ایک سال مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل































