بھارت، گندم قیمتوں پر کنٹرول کیلئے درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا امکان
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی حکومت اور تجارتی حکام نے کہاہے کہ ملک میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کو قابو کرنے کے لیے گندم درآمدات پر 40 فیصد ڈیوٹی ختم کی جاسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت کا کہنا تھا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا گندم پیدا کرنے والا ملک… Continue 23reading بھارت، گندم قیمتوں پر کنٹرول کیلئے درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا امکان






























