اقوام متحدہ اورامر یکہ نے ریلیف آپریشن کیلئے امدادکی پیشکش کردی
نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ اور امریکا نے پاکستان اورافغانستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کیلیے امداد کی پیش کش کر دی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک… Continue 23reading اقوام متحدہ اورامر یکہ نے ریلیف آپریشن کیلئے امدادکی پیشکش کردی











































