امریکہ و یورپ کے انتباہ نظر انداز،روس نے ایران کو بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکر لینے کا سامان فراہم کردیا
ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے اپنے اتحادی ملک ایران کو ایس 300 فضائی دفاعی نظام کی ترسیل شروع کردی ،روس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق صدر ولادی میرپیوٹین کے مشیرولادی میر کوڑین نے کہاکہ ایران کو ایس 300 فضائی دفاعی نظام مہیا کرنے کے لیے معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔روس اور ایران کے… Continue 23reading امریکہ و یورپ کے انتباہ نظر انداز،روس نے ایران کو بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکر لینے کا سامان فراہم کردیا









































