پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

رےاض( آن لائن ) سعودی عرب میں منگل سے شروع ہونے والے سالانہ حج کے دوران تقریبا ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دن رات مسلسل ڈیوٹی دیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا حج کے دوران حجاج کی… Continue 23reading سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

رےاض( آن لائن )سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج ڈاکٹر بندر بن محمد حجار نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہسلمان بن عبدالعزیز نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کو سعودی قوم اور پوری قیادت کے لیے باعث شرف قرار دیا ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ حکومتی محکموں کو حجاج کرام کو ہر… Continue 23reading حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کا ایک وفدموہن داس کرم چند گاندھی(مہاتماگاندھی)کے یوم پیدائش کے سلسلے میں بھارتی شہرچندی گڑھ میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں شرکت کریگاوفدکے ارکان اس موقع پر ون ورلڈ ۔ون بِلڈکیمپ میں خون کا عطیہ بھی دیں گے۔مذکورہ تقریب یکم اکتوبرکو چندی گڑھ… Continue 23reading پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

براک اوباما نے ہم جنس پرست ایرک فن کو وزیر دفاع نامزد کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

براک اوباما نے ہم جنس پرست ایرک فن کو وزیر دفاع نامزد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں امریکا میں ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دیا گیا جس کے بعد وہاں ہم جنس پرستوں نے خوب جشن منایا اور اب کھلے عام خود کو ہم جنس تسلیم کرنے والے ایرک فن کو امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔وائٹ ہاس سے… Continue 23reading براک اوباما نے ہم جنس پرست ایرک فن کو وزیر دفاع نامزد کردیا

ہنگری بھی پناہ گزینوں کو سنبھالنے سے انکاری، دس ہزار کی آسٹریا آمد

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ہنگری بھی پناہ گزینوں کو سنبھالنے سے انکاری، دس ہزار کی آسٹریا آمد

بڈا پسٹ(نیوز ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ کے جنگ زدہ ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے کے معاملے پر یورپی یونین کے رکن ممالک میں اختلافات برقرار ہیں۔ادھر آسٹریا نے کہا ہے کہ سنیچر کو اس کے ہاں ہنگری سے کم از کم دس ہزار پناہ گزینوں کی آمد متوقع ہے۔تارکینِ… Continue 23reading ہنگری بھی پناہ گزینوں کو سنبھالنے سے انکاری، دس ہزار کی آسٹریا آمد

چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین نے خلا میں راکٹ روانہ کر دیا جو 20 سیٹ لائٹس خلا میں چھوڑے گا۔لانگ مارچ ،6 نامی راکٹ چین کے Taiyuan سیٹلائٹ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا ۔راکٹ میں 20 مائیکرو یا چھوٹی سیٹ لائٹ موجود ہیں یہ سیٹ لائٹس خلا میں جدید ٹیکنالوجی پر تجربے کے لئے استعمال… Continue 23reading چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

اوباما کا دفاع کرنا میرا کام نہیں ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

اوباما کا دفاع کرنا میرا کام نہیں ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کا دفاع کرنا ان کا کام نہیں ہے۔ٹرمپ پر ان کے دیگر ریپبلکن ساتھیوں کی جانب سے اس بات پر تنقید کی جا رہی ہے کہ انھوں نے… Continue 23reading اوباما کا دفاع کرنا میرا کام نہیں ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی سیکیورٹی فورسز نے حج کے موقع پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکہ مکرمہ میں فوجی مشقوں کی گئیں۔ مناسک حج شروع ہونے سے قبل مکہ مکرمہ میں فوجی پریڈ کے دوران سعودی سیکیورٹی فورسز نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔سعودی اہلکاروں نے کسی بھی ممکنہ دہشتگرد… Continue 23reading سعودی سیکیورٹی فورسز کی مکہ مکرمہ میں فوجی مشقیں

غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حج کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے سعودی حکام کی جانب سے اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔حج کی سیکورٹی کے معاملات کو… Continue 23reading غیر قانونی طور پر حج کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو ملک سے نکال دیا جائے گا, سعودی حکام