دوشنبے (نیوزڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے تاجکستان اور اور ترکمانستان کے رہنمائوں کو یقن دہانی کرائی ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد بھی واشنگٹن وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی میں تعاون کے اپنے وعدے پر قائم رہے گا، تاجکستان اور ترکمانستان کو اپنے اپنے ملک میں عسکریت پسندی کے پھیلائو کا خطرہ ہے جبکہ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ یہاں کریک ڈائون کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور اس سے خطے میں مزید عدم استحکام پیدا ہوگا۔
عارف نظامی کے ریحام خان کے بارے میں ایسے انکشافات کہ پوری قوم ششدررہ گئی مزیدپڑھیئے: