ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک)نامعلوم افراد نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواح میں ایستادہ برطانوی نوآباد کار سیسل رھوڈز کے مجسمے کی ناک توڑ دی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مجسمے کی ناک بڑے اوزاروں کی مدد سے توڑی گئی ہے۔اس واقعے کے بعد جنوبی افریقہ کی حکومت نے ’ٹیبل ماؤنٹن نیشنل پارک‘… Continue 23reading نو آبادیاتی دور کے مجسمے کی ناک کٹ گئی

ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو الطاف حسین کی جگہ متحدہ کا نیا سربراہ بنانے کا منصوبہ نوازشریف کے پچھلے دور حکومت میں زیر غور تھا ۔روزنامہ اوصاف کے مطابق ایک نیوز ویب سائٹ نے انکشاف کیاہے کہ یہ منصوبہ ایک معتبر ادارے کے اعلیٰ افسر کے دورئہ لندن کے بعد… Continue 23reading ایم کیو ایم کے نئے قائد کا منصوبہ کس نے تیار کیا؟رپورٹ

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پیر کے روز کہا ہے کہ ہندوستان پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان اور چین کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے جبکہ سرحدی تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی سرحدوں کے قریب… Continue 23reading پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، راجناتھ سنگھ

مکہ مکرمہ میں 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مکہ مکرمہ میں 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے حرم شریف سمیت دیگر مقدس مقامات پر 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے۔فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر سے آئے 30 لاکھ سے زائد عازمین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں جن کی سیکیورٹی کے لئے ایک لاکھ سے زائد سیکیورٹی اہلکار اور… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب

سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بیماری سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ اسی طرح ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق

”لبیک اللھم لبیک“، تیس لاکھ سے عازمین حج (آج)سے مناسک حج کا آغاز کریںگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

”لبیک اللھم لبیک“، تیس لاکھ سے عازمین حج (آج)سے مناسک حج کا آغاز کریںگے

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)کہ مکرمہ میں تیس لاکھ سے زائد عازمین حج (آج) منگل سے اسلامی تاریخ کے1428ویں حج کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز کریں گے، عازمین منگل کو منیٰ پہنچیں گے جہاں سے وہ اگلے روز بدھ کومیدان عرفات میں پہنچ کر حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کریں گے۔ اس موقع پر امام… Continue 23reading ”لبیک اللھم لبیک“، تیس لاکھ سے عازمین حج (آج)سے مناسک حج کا آغاز کریںگے

حاجیوں کی تعداد ، پاکستان کے حوالے سے سعودی وزارت حج کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حاجیوں کی تعداد ، پاکستان کے حوالے سے سعودی وزارت حج کا حیرت انگیز انکشاف

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اس سال دوسرے ملکوں سے 13لاکھ 72ہزار148 افراد پہنچ چکے ہیں۔سب سے زیادہ یعنی ایک لاکھ 68ہزار 800حاجی انڈونیشیا سے آئے ہیں -پاکستانی حاجیوں کی تعداد دوسرے نمبر پر ہے جہاں سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں –… Continue 23reading حاجیوں کی تعداد ، پاکستان کے حوالے سے سعودی وزارت حج کا حیرت انگیز انکشاف

روس نے پاکستان کے حلال گوشت کے لیے منڈی کھول دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

روس نے پاکستان کے حلال گوشت کے لیے منڈی کھول دی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں غذائی اشیا ء کی بین الاقوامی نمائش ورلڈ فوڈ2015ء کے موقع پرروس کی کمیٹی برائے معیار ”حلال ”کے سربراہ نے پاکستان میں گوشت تیار کرنیوالی سب سے بڑی صنعت ”فوجی میٹ لمیٹڈ”کے سربراہ راجہ ریحان منور سے ملاقات کی۔دو نوں تنظیموں نے پاکستان سے حلال گوشت کی درآمد کی مفاہمتی… Continue 23reading روس نے پاکستان کے حلال گوشت کے لیے منڈی کھول دی

حج کے موقع پر ایک لاکھ سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے ،سعودی وزیرداخلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حج کے موقع پر ایک لاکھ سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے ،سعودی وزیرداخلہ

مکہ مکرم(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے مناسک حج کے دوران تقریباً ایک لاکھ سکیورٹی اہلکار حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دن رات مسلسل ڈیوٹی دیں گے۔میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا حج کے دوران حجاج کی حفاظت کرنے والوں… Continue 23reading حج کے موقع پر ایک لاکھ سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے ،سعودی وزیرداخلہ