پڑوسی ملک میں بس کو حادثہ ،متعدد افراد ہلاک
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں سیاحوں کی بس کے حادثہ میں 4 سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع اطلاغ کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلانگ ژبنگ میں سیاحوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں چار سیاح موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس… Continue 23reading پڑوسی ملک میں بس کو حادثہ ،متعدد افراد ہلاک











































