اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

افغانستان ‘مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2016

افغانستان ‘مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ جاری

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ بھارتی قونصل جنرل کے مطابق اسپیشل فورسز کا حملہ آورں کےخلاف آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ شب بھی بھارتی قونصل خانے کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ سیکیورٹی فورسز نے اطراف کے علاقے کو بھی… Continue 23reading افغانستان ‘مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ جاری

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

متحدہ عرب امارات(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع کے عمل میں آسانی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا میں توسیع کے لیے ایک ماہ کے انتظار کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔ وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات میں موجود افراد محض 570 درہم… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کابل ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کو سزائے موت دیے جانے کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،دوسری طرف امریکا نے کہا ہے ریاض اور تہران کشیدگی دور کرنے کے لیے موثر اقدامات کریں۔ایران کے نائب وزیرخارجہ عامرعبداللہ حیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلقات… Continue 23reading تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منافرت پر مبنی جاری اشتعال انگیز مْہم میں آئے روز مسلمانوں کو نسل پرستانہ اور مذہبی تفریق کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مکروہ منافرت کی تازہ مثال ریاست کولو راڈو میں سامنے آئی ہے جہاں نماز جمعہ ادا کرنے کی پاداش میں دو سو… Continue 23reading امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

پٹھان کوٹ کے دکانداروں نے بھارت حکومت کے منہ پر طمانچہ مار دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ کے دکانداروں نے بھارت حکومت کے منہ پر طمانچہ مار دیا

پٹھان کوٹ(نیوز ڈیسک)پنجاب کے پٹھان کوٹ ائیر بیس کے قریب دکان چلانے والے اشوک مہتا کو رات کو پونے تین بجے ان کے دوست نے فون کرکے بتایا تھا کہ آئرفورس بیس کے اندر فائرنگ ہوئی ہے.مگر انہوں نے اس پر یقین نہیں کیا، لیکن بعد میں ہوئے آپریشن کے دوران سرکاری حکام کے مطابق… Continue 23reading پٹھان کوٹ کے دکانداروں نے بھارت حکومت کے منہ پر طمانچہ مار دیا

بیٹا مرنے سے پہلے کچھ کھالو ، بھارتی میڈیا نے ایک اور محاذ کھول دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

بیٹا مرنے سے پہلے کچھ کھالو ، بھارتی میڈیا نے ایک اور محاذ کھول دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت، پاکستان کے خلاف اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور الزام تراشی کے لیے جانا جاتا ہے جب کہ بھارت کی جانب سے اکثر ہی پاکستان پر کھوکھلے الزامات بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر ہوئے حملے کا… Continue 23reading بیٹا مرنے سے پہلے کچھ کھالو ، بھارتی میڈیا نے ایک اور محاذ کھول دیا

پٹھان کوٹ: بھارتی فوج کی نا اہلی کھل کر سامنے آ گئی، دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ: بھارتی فوج کی نا اہلی کھل کر سامنے آ گئی، دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود

پٹھان کوٹ(نیوز ڈیسک)بھارتی حکام کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر پٹھانکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر سنیچر کی صبح حملہ کرنے والوں میں سے کم از کم دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔پٹھان کوٹ سے ہمارے نمائندے نتن شریواستو نے بتایا ہے کہ 50 گھنٹے سے… Continue 23reading پٹھان کوٹ: بھارتی فوج کی نا اہلی کھل کر سامنے آ گئی، دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود

ایران میں سعودی سفارت خانے کی روڈ کا نام تبدیل کئے جانے کا امکان

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ایران میں سعودی سفارت خانے کی روڈ کا نام تبدیل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں ایرانی عالم کی سزائے موت کے بعد ایران میں مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران نے اب فیصلہ کیا ہے کہ وہ احتجاج کے طور پر تہران میں واقع سعودی سفارتخانے کے روڈ کو شیخ نمر النمرکے نام سے منسوب کرے گا۔ دوسرے ملکوں کو سفارتی سطح پر پشیمان کرنے… Continue 23reading ایران میں سعودی سفارت خانے کی روڈ کا نام تبدیل کئے جانے کا امکان