’’بھوکے، ٹیکنالوجی سے نا آشنا بھارتی باشندے‘‘ آسٹریلوی اخبار میں دلچسپ کارٹون شائع
سڈنی+ نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) آسٹریلوی اخبار نے بھارتی عوام کو بھوکا اور ٹیکنالوجی سے نا آشنا قرار دیتے ہوئے طنزیہ کارٹون شائع کردیا یہ اخبار معروف امریکی میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈاک کی ملکیت بتایا جاتا ہے اخبار میں شائع کارٹون میں دکھایا گیا ہے کہ فاقوں کا شکار ایک بھارتی خاندان اقوام متحدہ… Continue 23reading ’’بھوکے، ٹیکنالوجی سے نا آشنا بھارتی باشندے‘‘ آسٹریلوی اخبار میں دلچسپ کارٹون شائع