اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

برسلز(نیوزڈیسک)بلجیم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں “انتہائی خطرے” کا انتباہ جاری کرتے ہوئے سکیورٹی کو انتہائی درجے تک بڑھا دیا ہے۔حکومت نے خطرے کو درجہ چار تک بڑھا دیا جو کہ انتہائی خطرے کے زمرے میں آتا ہے۔بیلجیئم کے وزیراعظم چارلس مچل کا کہنا ہے کہ کچھ محدود اطلاعات ہیں کہ اسلحے اور دھماکہ خیز… Continue 23reading یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نئی دہلی (نیوزوڈیسک)سماعت و گویائی سے محروم گیتا کو بھارتی حکومت نے لاکرمختلف خاندانوںکے درمیان فٹبال بنا کر رکھ دیا ہے جس پر عالمی میڈیا کی طرف سے یہ سوال اٹھایا جانے لگا ہے کہ کیا گیتا کوبھارتی حکومت نے اپنے جذبات کی بھینٹ چڑھایا ہے، اگر ڈی این اے کی تصدیق تک گیتا ایدھی… Continue 23reading سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان میں ہالینڈ کی خاتون سفیر نے دریائے نیل تیر کر عبور کرنے کی ‘مہم’ سر کر لی۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘فیس بک’ پر ڈچ سفارتخانے نے اعلان کیا تھا کہ دس ہزار افراد کی جانب سے “لائیکس’ ملنے پر سفیرہ سوزن بلینک ہارٹ دریائے نیل تیر کر عبور کریں… Continue 23reading سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

گوہاٹی(نیوزڈیسک)بھارت میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد سے ہی دوسرے مذاہب اور نچلی ذات کے ہندوو¿ں کی زندگی اجیرن بننا شروع ہو گئی تھی اور اب ریاست آسام کے گورنر پی بی اچاریا نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان صرف ہندوو¿ں کے لئے ہے۔بھارتی ریاست آسام کے دارالحکومت… Continue 23reading بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

جو خواتین نقاب نہیں پہنتی انہیں ۔۔۔۔!داعش کے چنگل سے فرار خواتین کے انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

جو خواتین نقاب نہیں پہنتی انہیں ۔۔۔۔!داعش کے چنگل سے فرار خواتین کے انکشافات

نیویارک(نیوزڈیسک)داعش کے چ±نگل سے فرار ہو کر ترکی پہنچنے والی تین نوجوان خواتین نے اپنے اوپر مظالم اور داعش کی اندرونی کہانی بیان کردی ۔شام کا شمالی شہر رقاہ داعش کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔داعش اپنے سخت گیر رویے اور شدت آمیز سزا دینے کے حوالے سے بدنام ہے اور ان میں سے اکثر خبریں… Continue 23reading جو خواتین نقاب نہیں پہنتی انہیں ۔۔۔۔!داعش کے چنگل سے فرار خواتین کے انکشافات

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث سیکیورٹی انتہائی سخت ہے۔ شہرکی سڑکوں پرفوج کے دستے گشت کررہے ہیں اورمبینہ… Continue 23reading یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا کی مذمت اپنی جگہ پھر مغرب میں مسلم شہریوں کو شک و شبہ کی نظر… Continue 23reading پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے چاہئیں جن سے وہ مطمئن ہوسکیں ۔سعودی اخبار… Continue 23reading پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان