چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا
بیجنگ (نیوزڈیسک) چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا۔روسی میڈیا کے مطابق روس اور چین نے اتفاق کر لیا ہے کہ اس سال چین روس سے چوبیس ایس یو 35 جنگی طیارے خریدے گا۔اس بارے میں اسلحہ بنانے والی سرکاری کمپنی کے سربراہ پاویل بوداگوو نے اعلان کیا۔ ان کے… Continue 23reading چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا











































