بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس
کر ا چی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک د ولہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا۔ شادی کے منڈپ پر اس نے ورمالا دے ماری،بارات واپس لوٹ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فیروزہ آباد کے علاقےنیشنل ہائی وےکے قریب ایک نجی… Continue 23reading بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس











































