تیل کی قیمتیں،بگڑتے حالات،سعودی عرب اب ایسا کام کرنے جارہاہے جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
ریاض / لندن (نیوزڈیسک ) سعودی عرب10 سال میں پہلی بار غیرملکی بینک سے 6 سے 8 ارب ڈالر قرضہ لے گا۔برطانوی فرم ویرس پارٹنرز سعودی حکومت کو قرضے کے حصول پر مشاورت فراہم کر رہی ہے۔ فرم کی جانب سے سعودی وزارت خزانہ کی ایماءپر کچھ بینکوں سے تجاویز مانگی گئی ہیں جبکہ ذرائع… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،بگڑتے حالات،سعودی عرب اب ایسا کام کرنے جارہاہے جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا











































