جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکا سے نفرت کرنے والے مسلمانوں کو اپنے ملک میں نہیں آ نے دیں گے :ٹرمپ

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواربننے کے خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جومسلمان امریکا سے نفرت کرتے ہیں،انہیں امریکاآنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اسلام پسند ہم سے نفرت کرتے ہیں اور اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو ایسے مسلمانوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے جو امریکا سے نفرت کرتے ہیں۔یاد رہے کہ ٹرمپ اس سے قبل امریکی صدر اوباما سے بھی مطالبہ کرچکے ہیں کہ مسلمانوں کو امریکا سے نکال دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…