مغربی بنگال میں بم دھماکہ ، تین افراد ہلاک
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بنگال میں بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ دھماکہ ریاست کے ضلع مرشد آباد میں اس وقت ہوا جب مقامی کریمنلز تین کنٹینروں میں خام بم کی بھاری کھیپ لوڈ… Continue 23reading مغربی بنگال میں بم دھماکہ ، تین افراد ہلاک











































