صدر منتخب ہوا تو افغانستان میں امریکی فوج کا قیام جاری رکھوں گا‘ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے لیے افغانستان میں امریکی فوج کا قیام جاری رکھیں گے۔جمعرات کے روز صدارتی بحث کے دوران ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا… Continue 23reading صدر منتخب ہوا تو افغانستان میں امریکی فوج کا قیام جاری رکھوں گا‘ڈونلڈ ٹرمپ











































