لندن(نیوز ڈیسک) لندن پولیس نے برطانیہ میں داعش کے حملوں سے خبردار کیا ہے، داعش اب مغربی نظام زندگی کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔سربراہ انسداد دہشتگردی یونٹ کے مطابق ماضی میں داعش اپنے جنگجووؤں سے پولیس اور فوج کو نشانہ بنانے کا کہتی رہی ہے لیکن اب داعش اپنا دائرہ کار مغربی ممالک کے لوگوں کو نشانہ بنانے کے منصوبے بنا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کی داعش اپنے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچنے کے لیے شام میں ٹریننگ حاصل کرکے آنے والوں کو برطانیہ کے شمالی علاقوں میں حملوں کے لیے اپنے ساتھ شامل کررہی ہے۔
لندن پولیس نے برطانیہ میں داعش حملوں سے خبردارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































