بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک کاتارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

اہم یورپی ملک کاتارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے مستقل اور لازمی کوٹہ سسٹم کے تحت تارکین وطن کی یورپ بھر میں تقسیم کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس مزید تارکین وطن کو پناہ نہیں دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق والس کے اس اعلان نے یورپی یونین کی سطح پر مہاجرین کے بحران سے نمٹنے… Continue 23reading اہم یورپی ملک کاتارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

شام سے ایران کیلئے افسوسناک خبر آگئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

شام سے ایران کیلئے افسوسناک خبر آگئی

تہران(نیوزڈیسک)شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افسروں اور اہلکاروں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک اوایرانی جنرل شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ اس کی شناخت جنرل رضا فرزانہ کے نام سے کی گئی ہے جو پاسداران انقلاب کے بریگیڈ 27 کا… Continue 23reading شام سے ایران کیلئے افسوسناک خبر آگئی

طبل جنگ بج گیا،شام پر حملہ ’ فیصلہ کن مرحلے کاآغاز“

datetime 15  فروری‬‮  2016

طبل جنگ بج گیا،شام پر حملہ ’ فیصلہ کن مرحلے کاآغاز“

انقرہ / ریاض / تہران / واشنگٹن / میونخ(نیوزڈیسک) شام میں داعش کیخلاف مشترکہ کارروائی کے لیے سعودی جنگی طیارے ترکی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ترک وزیر خارجہ مولود جاویچ اوگلو نے کہا کہ ان کا ملک اور سعودی عرب شام میں داعش کیخلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ترک روزنامے ”خبر ترک“ اور ”ینی… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،شام پر حملہ ’ فیصلہ کن مرحلے کاآغاز“

شامی فورسز اور روسی طیارے حرکت میں ،متعددعلاقوں میں پیشقدمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

شامی فورسز اور روسی طیارے حرکت میں ،متعددعلاقوں میں پیشقدمی

ماسکو(نیوزڈیسک)شامی فورسز نے حلب صوبے میں باغیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں پیشقدمی کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شامی صدر اسد کی حامی فورسز کو روسی جیٹ طیاروں کا تعاون بھی حاصل ہے،بتایا گیا ہے کہ فورسز نے حما اور حمص صوبوں کے سرحدی علاقوں میں بھی باغیوں کو شکست دے… Continue 23reading شامی فورسز اور روسی طیارے حرکت میں ،متعددعلاقوں میں پیشقدمی

امریکہ میں پاکستانی طالب علم کی قابلیت کا چرچا، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

امریکہ میں پاکستانی طالب علم کی قابلیت کا چرچا، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کیلیفورنیا (نیوزڈیسک)پاکستانی طالب علم ولید نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں میڈیکل کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں نمبروں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے17سالہ ولید خان اپنے ڈاکٹر پیرنٹس کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں ۔ 17لاکھ طلبہ کی طرح ولید نے بھی A لیول مکمل کرنے کے بعد… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی طالب علم کی قابلیت کا چرچا، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سعودی عرب نے داعش کیخلاف کارروائی کیلئے ترکی میں جنگی طیارے اورفوج بھجوا دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے داعش کیخلاف کارروائی کیلئے ترکی میں جنگی طیارے اورفوج بھجوا دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مشیر محکمہ دفاع جنرل احمد عسیری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے جنگی طیارے اور فوج ترکی بھیج دی جس کا مقصد شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے ترکی میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف محاذ… Continue 23reading سعودی عرب نے داعش کیخلاف کارروائی کیلئے ترکی میں جنگی طیارے اورفوج بھجوا دی

امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

datetime 14  فروری‬‮  2016

امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت ضروری تھی ¾ طیارے دہشتگردوں کے خلاف معاون ثابت ہونگے ¾بھارتی اعتراض بلا جواز ہے ۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا پاکستان… Continue 23reading امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

میونخ(نیوزڈیسک)ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویچ اوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور سعودی عرب، شام میں داعش کے خلاف زمینی کارروائی کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں. مولود کے بقول سعودی عرب نے ترک آئر بیس پر اپنے لڑاکا جہاز بھجوا دئیے ہیں،ترک اخبار کے مطابق میونخ کانفرنس میں شرکت کے… Continue 23reading جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

بدلتے حالات،ایران نے اچانک سعودی عرب کو بڑی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

بدلتے حالات،ایران نے اچانک سعودی عرب کو بڑی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا

تہران(نیوزڈیسک)بدلتے حالات،ایران نے اچانک سعودی عرب کو بڑی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا،ایرانی وزیر خارجہ محمدجوادظریف نے کہاہے کہ ان کا ملک شام کے حوالے سے سعودی عرب کےساتھ تعاون اور خطے کے مسائل کے تصفیے کےلئے تیار ہے۔ مبصرین کے مطابق شام میں جلد مداخلت سے متعلق سعودی عرب کے اعلان کے بعد… Continue 23reading بدلتے حالات،ایران نے اچانک سعودی عرب کو بڑی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا