بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے500 افراد ڈوب گئے، متعدد ہلاک،41کو بچا لیا گیا
یونان(نیوزڈیسک) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 500 افراد سمندر میں ڈوب گئے،متعدد ہلاک ہوگئے ، 41 کو بچالیا گیا جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقام کی طرف ہجرت کرنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں تارکین وطن… Continue 23reading بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے500 افراد ڈوب گئے، متعدد ہلاک،41کو بچا لیا گیا







































