فرانس ٹرک حملہ،بالاخرذمہ داری قبول کرلی گئی
نیس(این این آئی) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی۔یاد رہے کہ گذشتہ روز ایک ڈرائیور نے فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں شریک افراد پر ٹرک چڑھادیا تھا جس کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک ٗ 200 سے زائد زخمی… Continue 23reading فرانس ٹرک حملہ،بالاخرذمہ داری قبول کرلی گئی





































