’’دنیا جو مرضی کر لے ہم ۔۔۔۔‘‘ چین نے دبنگ اعلان کر دیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کی بحریہ کے سربراہ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے امریکی بحریہ کے ایک افسر نے بتایا کہ بیجنگ بحیرہ جنوبی چین میں اپنے جزائر پر تعمیرات کو ہر گز ’’ادھورا‘‘ نہیں چھوڑے گا ، عوامی سپاہ آزادی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل وو شنگلی نے امریکی بحری کارروائیوں کے سربراہ… Continue 23reading ’’دنیا جو مرضی کر لے ہم ۔۔۔۔‘‘ چین نے دبنگ اعلان کر دیا