یوکرین بحران،سعودی شہریوں کوسفارت خانہ سے رابطے اورفوری انخلا کی ہدایت
واشنگٹن(این این آئی)یوکرین کے محاذ پر کشیدگی میں کمی کے لئے امریکا اور روس کے صدور کیدرمیان ٹیلیفونک رابطہ دھمکیوں میں بدل گیا، امریکی اور فرانسیسی صدور کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین میں جنگ کا خدشہ بڑھ گیا، امریکی اور روسی صدور… Continue 23reading یوکرین بحران،سعودی شہریوں کوسفارت خانہ سے رابطے اورفوری انخلا کی ہدایت