بھارت کے بعد امریکہ نے بھی سرجیکل سٹرائیکس کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)امریکی انتظامیہ کی جانب سے شام میں جنگ بندی کی مساعی میں ناکامی کے بعد بشار الاسد کی وفادار فورسز کے ٹھکانوں پر محدود اہداف پر حملوں پر غور شروع کیا ہے۔امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ شام میں سرجیکل اسٹرائیکس کارروائیوں پر غور کررہی ہے۔ امریکی انتظامیہ شام میں اسدی… Continue 23reading بھارت کے بعد امریکہ نے بھی سرجیکل سٹرائیکس کا اعلان کر دیا