گم ہونے والا ایٹم بم مل گیا
ا وٹاوہ (آن لائن)ایک کمرشل غوطہ خور نے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ساحل کے قریب واقع جزائر ہیڈا گوائی کے قریب سمندر کی تہہ میں شاید ایک گمشدہ ایٹم بم دریافت کر لیا ہے۔شان سمرچنسکی سمندر میں کھیرے کی شکل والے سمندری جانور بحری خار پوست کی تلاش میں غوطہ خوری کر رہے… Continue 23reading گم ہونے والا ایٹم بم مل گیا







































