ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ،مشیرخارجہ کوبڑی دھمکی مل گئی
امرتسر(آئی این پی) بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت سے روکنے کے لیے دھمکی دے دی۔ بھارتی اخبار فنانشل ایکسپریس کے مطابق شیوسینا کے رہنماوں نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ سرتاج عزیز کو بھارت انے کی اجازت نہ دی۔… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ،مشیرخارجہ کوبڑی دھمکی مل گئی











































