’’نہ قیامت آئی نہ آسمان گرا‘‘ مسلمانوں کے قبلہ اول میں یہودیوں کاایسا کام کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
مقبوضہ بیت المقدس( مانیٹرنگ ڈیسک)یہودی اشرار کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 300 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے… Continue 23reading ’’نہ قیامت آئی نہ آسمان گرا‘‘ مسلمانوں کے قبلہ اول میں یہودیوں کاایسا کام کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے