حافظ سعید نے ہیلری کلنٹن اور حامیوں کو عقل، فہم و فراست ، سمجھدارہونے اور برداشت کرنے والوں کا خطاب دیدیا!!
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعۃالدعوۃپاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ میں علم، عقل، فہم اور برداشت ہار گئے جبکہ نسل پرستی اور جہالت کی جیت ہوئی ہے۔ ٹرمپ کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے امریکہ کو اندرونی مسائل میں الجھا دیا… Continue 23reading حافظ سعید نے ہیلری کلنٹن اور حامیوں کو عقل، فہم و فراست ، سمجھدارہونے اور برداشت کرنے والوں کا خطاب دیدیا!!