منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

بیجنگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ کمبوڈیا و بنگلہ دیش کے سرکاری دوروں اوربھارت کے شہر گوا میں برکس کے رکن ممالک کی آٹھویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے جمعرات کی صبح بیجنگ سے روانہ ہو گئے ، شی کو کمبوڈیا کے شا نوروڈونگ سہا مونی ، بنگلہ دیش کے صدر… Continue 23reading چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

جنگی جنون ،بھارت کاروس سے رابطہ ،انڈیاکتنے ارب ڈالرزسے کون سااسحلہ خریدے گا،تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

جنگی جنون ،بھارت کاروس سے رابطہ ،انڈیاکتنے ارب ڈالرزسے کون سااسحلہ خریدے گا،تفصیلات سامنے آگئیں 

نئی دلی ، ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون ، بھارت نے روس سے جدید ترین اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم ہے۔ اس سسٹم کو ایس 400 یا ’ ٹرمپف‘ (فتح) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندرا مودی اور… Continue 23reading جنگی جنون ،بھارت کاروس سے رابطہ ،انڈیاکتنے ارب ڈالرزسے کون سااسحلہ خریدے گا،تفصیلات سامنے آگئیں 

ہندئوانتہاپسند مسلمان دشمنی کی تمام حدیں عبورکرگئے ،وجہ جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

ہندئوانتہاپسند مسلمان دشمنی کی تمام حدیں عبورکرگئے ،وجہ جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندئوانتہاپسند وں کی ایک اورنازیباحرکت سامنے آگئی ۔بھارت میں گائے کا گوشت کھانے اور اس کی خریدوفروخت کے مرتکب قرار دے کر گزشتہ کچھ عرصے میں کئی مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتاراگیاہے لیکن اب گجرات کے ”گاؤ سیوا بورڈ“نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے دل میں گائے کی خدمت کا جذبہ پیدا کرنے اور… Continue 23reading ہندئوانتہاپسند مسلمان دشمنی کی تمام حدیں عبورکرگئے ،وجہ جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

اہم عرب بڑی دہشت گردی سے بچ گیا۔۔۔۔ داعش کا خطرناک سیل گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

اہم عرب بڑی دہشت گردی سے بچ گیا۔۔۔۔ داعش کا خطرناک سیل گرفتار

قاہرہ (این این آئی)مصر کی پولیس نے دولت اسلامی ’داعش‘ سے وابستہ ایک خطرناک سیل کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری حکومت کے ایک ذریعے نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز مشتبہ دہشت گردوں کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے۔ پکڑے گئے دہشت… Continue 23reading اہم عرب بڑی دہشت گردی سے بچ گیا۔۔۔۔ داعش کا خطرناک سیل گرفتار

مودی پروڈکشن کی ایک اور فلم فلاپ، پامپور میں بھارتی فوج کاتگنی کاناچ ختم ہونے کادعوی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

مودی پروڈکشن کی ایک اور فلم فلاپ، پامپور میں بھارتی فوج کاتگنی کاناچ ختم ہونے کادعوی

پامپور/نئی دہلی (آئی این پی )مودی پروڈکشن کی ایک اور فلم فلاپ مقبوضہ کشمیر کے شہر پامپور میں بھارتی فوج نے 50 گھنٹے بعد سرکاری عمارت جنگجووں سے خالی کرا لی اور 2 عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعوی بھی کردیا۔ پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کی دعویدار بھارتی فوج کو 2 جنگجووں نے تین دن… Continue 23reading مودی پروڈکشن کی ایک اور فلم فلاپ، پامپور میں بھارتی فوج کاتگنی کاناچ ختم ہونے کادعوی

سرجیکل سٹرائیک ۔۔۔ مودی سرکار کے غبارے سے ہوا نکل گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل سٹرائیک ۔۔۔ مودی سرکار کے غبارے سے ہوا نکل گئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنز عبد الباسط خان نے کہا ہے کہ اگر سرجیکل سٹرائیک ہوتی تو پاکستان فوراً اس کا جواب دیتا جب بھارت کے پاس سرجیکل سٹرائیک کے کوئی ویڈیو شواہد موجود نہیں ۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عبد الباسط خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں… Continue 23reading سرجیکل سٹرائیک ۔۔۔ مودی سرکار کے غبارے سے ہوا نکل گئی

ایک ماہ میں حکومت وزیرخارجہ لے آئے گی ؟سینئرسیاستدا ن کاانکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

ایک ماہ میں حکومت وزیرخارجہ لے آئے گی ؟سینئرسیاستدا ن کاانکشاف

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ لگتا ہے وزیراعظم نوازشریف کے سب سے بڑے خیرخواہ عمران خان ہیں ، وہ نوازشریف کو دن بدن مضبوط کر رہے ہیں ،خفیہ اجلاسوں کی باتیں باہرآنا افسوسناک ہے ۔سکھر میں خورشید شاہ میڈیا کے سامنے آئے تو عمران خان کی سیاسی حکمت عملی پر سوال اٹھا… Continue 23reading ایک ماہ میں حکومت وزیرخارجہ لے آئے گی ؟سینئرسیاستدا ن کاانکشاف

بڑاخوف ۔۔۔ بھارتی میڈیانے پاکستانی فوج کے بارے میں بڑادعوی کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

بڑاخوف ۔۔۔ بھارتی میڈیانے پاکستانی فوج کے بارے میں بڑادعوی کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارتی فوجی چندو بابو لعل کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔ جمعرات کو بھارتی خبررساں ادارے ’’اے این آئی ‘‘ کے مطابق پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی فوجی چندو… Continue 23reading بڑاخوف ۔۔۔ بھارتی میڈیانے پاکستانی فوج کے بارے میں بڑادعوی کردیا

اہم ملک کے بادشاہ کی موت پرایک سال تک سوگ کااعلان ، ایک ماہ تک شادی کرنے پرپابندی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

اہم ملک کے بادشاہ کی موت پرایک سال تک سوگ کااعلان ، ایک ماہ تک شادی کرنے پرپابندی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈکے بادشاہ بھومیبول اڈیوجیل 88سال کی عمرمیں جمعرات کے روزبنکاک میں انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں ایک سال تک سوگ منایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈکے بادشاہ انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں… Continue 23reading اہم ملک کے بادشاہ کی موت پرایک سال تک سوگ کااعلان ، ایک ماہ تک شادی کرنے پرپابندی