ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے ہی پہلا ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدارت کا عہدہ سنھبالنے کے بعد امیگریشن، صحت عام اور ٹیکسوں کی شرح کو کم کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ واشنگٹن میں صدر اوباما سے ملاقات کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان کے سپیکر پال رائن اور سینیٹ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے ہی پہلا ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی