افغانستان کے معاملہ پرپاکستان ،چین اور روس کے مذاکرات ،چین نے اہم اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملہ پرماسکو میں پاکستان ، چین اور روس کے مابین ہونے والے سہ فریقی مذاکرات سے خطے میں امن کے فروغ اور تعمیر وترقی میں مدد ملے گی ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے منگل کو معمول… Continue 23reading افغانستان کے معاملہ پرپاکستان ،چین اور روس کے مذاکرات ،چین نے اہم اعلان کردیا