نمازی نے نماز پڑھنے کے بعد امام مسجد کو آگ لگا دی، وجہ ایسی کہ جان کر آپ کا خون کھول اٹھے گا
غزہ (این این آئی)فلسطین میں ایک شخص نے لمبی نماز پڑھانے پر امام مسجد کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔’’العربیہ ‘‘ نے دعویٰ کیا کہ فلسطین کے شمالی شہر نابلس کی مسجد میںایک شخص نے نماز فجر طویل کرنے اور لمبی دعا کروانے پر… Continue 23reading نمازی نے نماز پڑھنے کے بعد امام مسجد کو آگ لگا دی، وجہ ایسی کہ جان کر آپ کا خون کھول اٹھے گا











































