عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان کوٹیلی فون کرکےدہشتگرد تنظیموں کی مالی مددروکنے پر تبادلہ خیال کیا ۔امریکی صدرنے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کی حمایت کر دی ،کہا دہشت گردی کی مبینہ حمایت پر اُنہوں نے ہی عرب ملکوں سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو… Continue 23reading عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!











































