ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’روس کو بڑا دفاعی نقصان‘‘ ترک پانیوں میں روس کا اہم جنگی بحری جہاز تباہ

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پانیوں میں روس کا بڑا دفاعی نقصان، جنگی بحری جہاز کارگو جہاز سے ٹکرا کر تباہ، تفصیلات کے مطابق ترک پانی میں روس کا ایک جنگی بحری جہاز دھند کے باعث کارگو جہاز سے ٹکراکر ڈوب گیا، بروقت امدادی کاروائی کے نتیجے میں روسی جنگی بحری جہاز کے عملے کو بچا لیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے جنگی بحری جہاز

کے تباہ اور سمندر میں غرق ہونے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد عملے کے افراد نے جنگی بحری جہاز کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے سر توڑ کوششیں کی جو بارآور ثابت نہ ہو سکیںتاہم بروقت امدادی کاروائیوں کی وجہ سے روسی جنگی بحری جہاز کے عملے کے 78 افراد کو بچا لیا گیا ہےجبکہ پندرہ تاحال لاپتہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…