پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کاسیاحوں کےلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے ملک میں سیاحت کے فروغ اورآمدنی میں اضافے کےلئے دنیابھرکے سیاحوں کوخصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان کردیاہے ۔ایک عرب ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب کے محکمہ صحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایاکہ سعودی عرب نےرواں مالی سال میں سیاحت کے فر وغ کےلئے 7.2ارب ر یال کی کثیررقم مختص کی ہے۔

انہوں نے  مزیدبتایا کہ گزشتہ سال 2016میں دس لاکھ غیرملکی سیاحوں کوویزے جاری کئے گئے جس سے سعودی حکومت کوتخمینے سےزیادہ آمدن ہوئی جس کی وجہ سے اب سیاحوں کوخصوصی ویزے جاری کئے جائیں گے جس کے تحت سیاحوں کو دیگرویزے رکھنے والے افراد کی نسبت زیادہ سہولتیں اورآسانیاں مہیاکی جائینگی ۔ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایاکہ سعودی حکومت ملک میں سیاحتی مقامات کومزید بڑھانے کےلئے کوشاں ہے تاکہ ایسے مقامات میں اضافہ ہواورزیادہ سے زیادہ سیاح سعودی عرب کارخ کریں ۔اس موقع پرانہوں نے بتایاکہ حکومت رواں سال مزید7عجائب گھرکھولے گی  جس کےلئے الگ سے رقم مختص کردی گئی ہے ۔محکمہ صحت کے سربراہ نے مزید بتایاکہ سعودی عرب نےرواں مالی سال میں سیاحت کے فر وغ کےلئے 7.2ارب ر یال کی کثیررقم مختص کی ہے۔انہوں نے  مزیدبتایا کہ گزشتہ سال 2016میں دس لاکھ غیرملکی سیاحوں کوویزے جاری کئے گئے جس سے سعودی حکومت کوتخمینے سےزیادہ آمدن ہوئی جس کی وجہ سے اب سیاحوں کوخصوصی ویزے جاری کئے جائیں گے جس کے تحت سیاحوں کو دیگرویزے رکھنے والے افراد کی نسبت زیادہ سہولتیں اورآسانیاں مہیاکی جائینگی ۔ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایاکہ سعودی حکومت ملک میں سیاحتی مقامات کومزید بڑھانے کےلئے کوشاں ہے تاکہ ایسے مقامات میں اضافہ ہواورزیادہ سے زیادہ سیاح سعودی عرب کارخ کریں

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…