پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سجن جندال کا دورہ پاکستان،اصل مقصد کیاتھا؟بھارتی صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی معروف صحافی جیوتی ملہوترانے سنجن جندال کے دورہ پاکستان اوروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بارے میں انکشاف کیاہے کہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف ا و رسجن جندال ایک دوسرے کوبہترطریقے سے جانتے ہیں اوراس سے قبل بھی ان دونوں کی ملاقاتیں مختلف جگہوں ہرہوتی رہی ہیں ۔جیوتی ملہوترانے کہاکہ بھارتی وزیراعظم اورپاکستان  کے درمیان ملاقات کے پیچھے بھی سجن جندال تھے ۔

انہوں نے کہاکہ مجھے اس بارے میں زیادہ علم نہیں کہ سجن جندال نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات بیک ڈور ڈپلومیسی کےلئے کی ہے ؟ان کاکہناتھاکہ جوبات معلوم نہیں اس پرمیں تبصرہ نہیں کرسکتی ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی صحافی نے کہاکہ جب نریندرمودی نے وزارت عظمی نئی نئی سنبھالی تھی تواس وقت انہوں نے ایشیاکے کئی سربراہوں کو دعوت دی تھی اس وقت بھی سجن جندال بھی متحرک تھے ۔انہو ں نے کہاکہ آج کل پاکستان اوربھارت کے درمیان جوتنائوکی صورتحال ہے اس دوران نیشنل ایڈوائیرزوں کی سطح پریاکوئی اوربیک ڈو رسفارتی ذریعہ سامنے آسکتاہے لیکن وہ اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی ہیں کہ جندال کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کامقصدکیاتھااورمجھے اس کے بارے میں زیادہ معلومات بھی نہیں ہیں ۔بھارتی صحافی نے کہاکہ جب نریندرمودی نے وزارت عظمی نئی نئی سنبھالی تھی تواس وقت انہوں نے ایشیاکے کئی سربراہوں کو دعوت دی تھی اس وقت بھی سجن جندال بھی متحرک تھے ۔انہو ں نے کہاکہ آج کل پاکستان اوربھارت کے درمیان جوتنائوکی صورتحال ہے اس دوران نیشنل ایڈوائیرزوں کی سطح پریاکوئی اوربیک ڈو رسفارتی ذریعہ سامنے آسکتاہے لیکن وہ اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی ہیں کہ جندال کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کامقصدکیاتھااورمجھے اس کے بارے میں زیادہ معلومات بھی نہیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…