خالصتان کے حامیوں کے کینیڈامیں ڈیرے،بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں،دھمکیوں سے خوفزدہ بھارت کا کینیڈاسے شدید احتجاج
اوٹاوا(آئی این پی ) خالصتان کے حامی سکھوں کی وزیراعلی امریندر سنگھ کو دھمکی پر بھارت کا کنیڈا سے احتجاج،بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین دفتر خارجہ کو باضابطہ شکایت درج کرا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعلی امریندر سنگھ کو کینیڈا کے شہر سرے میں انتہاپسند سکھوں کی جانب سے دھمکیاں دی گئی تھیں… Continue 23reading خالصتان کے حامیوں کے کینیڈامیں ڈیرے،بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں،دھمکیوں سے خوفزدہ بھارت کا کینیڈاسے شدید احتجاج











































