انا للہ وانا الیہ راجعون ، شاہی خاندان کی اہم شخصیت انتقال کرگئی ،سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی سرکاری ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادے مشال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے، شہزادہ مشال بن عبدالعزیز 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عشاء مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، مشال بن عبدالعزیز کنگ عبداللہ کے تیرہویں بیٹھے… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون ، شاہی خاندان کی اہم شخصیت انتقال کرگئی ،سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا











































