بھارتی فوج کنٹرول لائن پر متحرک ،بڑا کام شروع کردیا
سرینگر(این این آی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر موجودہ باڑ کی جگہ نئی سمارٹ باڑ نصب کرنے کا کام تیز کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نئی باڑ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔2003اور2005کے درمیان لگائی گئی موجودہ باڑ دو رویہ خاردار تاروں پر مشتمل ہے۔ ایک سینئر افسر نے نئی دہلی… Continue 23reading بھارتی فوج کنٹرول لائن پر متحرک ،بڑا کام شروع کردیا











































