بھارت پاکستان کے ساتھ 10روزاورچین کے ساتھ 15روزجنگ کےلئے تیارہے ،بھارتی ائیرچیف
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت جس کوخطے کاتھانیداربننے کاجنون ہے اورآئے روزکوئی نہ کوئی نئی سازش یاایساقدم اٹھادیتاہے جواس بات کی غمازی کرتاہے کہ بھارت کی حکومت کاہروقت سازشیں تیارکرنے او رہمسایہ ممالک کوتنگ کرناپراناوطیرہ ہے ۔بھارتی اخبارٹائمزآف انڈیانے ایک رپورٹ شائع کی ہےجس میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ ڈی ایس دھانوانے اپنے کمانڈروں کو حکم… Continue 23reading بھارت پاکستان کے ساتھ 10روزاورچین کے ساتھ 15روزجنگ کےلئے تیارہے ،بھارتی ائیرچیف











































