سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہااس لئے اب ۔۔! ، ٹرمپ نے سعودی عرب کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
واشنگٹن /لندن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اتحادی ملک سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا اور امریکہ سلطنت کے دفاع کے لیے بھاری رقم کا نقصان برداشت کر رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی… Continue 23reading سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہااس لئے اب ۔۔! ، ٹرمپ نے سعودی عرب کے بارے میں بڑا اعلان کردیا











































