امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
نیو یارک(آئی این پی) پینٹاگون نے طالبان کے خلاف جنگ میں افغان فوج اور پولیس یونٹوں کی مزید ٹریننگ کے لیے 3000 سے 5000 اضافی فوجیوں کو افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ افغان فوج اور پولیس پاکستانی سرحد کے ساتھ آئی ایس آئی ایس اور القاعدہ کے عسکریت پسندوں سے لڑنے کے لیے… Continue 23reading امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل،بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































