مقبوضہ کشیرمیں پاکستانی چینلزکے علاوہ سعود ی چینلزبھی جذبہ آزاد ی کوابھاررہے ہیں ،بھارت کااورایک الزام
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری مسلمانوں کے جذبہ آزاد ی کی وجہ سے گھبراہٹ کاشکارہے اوراب انڈیانے الزام عائدکیاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی ٹی وی چینلزکے علاوہ سعودی چینلزبھی جذبہ آزاد ی کوابھارنے میں کرداراداکررہے ہیں ۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی میں خواتین اور نوجوانوں کے فعال کردار کا اعتراف کرنے… Continue 23reading مقبوضہ کشیرمیں پاکستانی چینلزکے علاوہ سعود ی چینلزبھی جذبہ آزاد ی کوابھاررہے ہیں ،بھارت کااورایک الزام











































