پاکستان نے بروقت بھارتی سازش کا کھوج لگا لیا!! بھارت پاکستان کیخلاف خلا میں کیا چھوڑنے جا رہا ہے؟

5  مئی‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے جنوبی ایشا کے ہمسایہ ممالک کو کیمیونیکشن سروس فراہم کرنے کے لیے سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلا ن کیا ہے ۔ جنوبی ایشاءکے ممالک کے لیے بنایا گیا اس سیٹلائٹ کو مکمل طور بھارتی سرمایہ سے بنایا گیا ہے اس خلائی منصوبے کا اعلان چند سال پہلے بھارتی حکومت نے کیا تھا جس کا مقصد سارک کے ممالک کو سہولیات فراہم کر نا ہے۔

سوسائٹی آف پالیسی سٹڈی کے ڈائریکٹر اودے بھشکر کے مطابق یہ سیٹلائٹ کی یہ سہولت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف ایک تحفہ ہے۔اس منصوبے پر 36،ملین ڈالر لاگت آئی ہے تاہم پاکستان نے اس منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔بھارت کی طرف سے یہ سیٹلائٹ ایسے وقت میں لانچ کیا جا رہا ہے جب پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات خراب ہوچکے ہیں،پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے اپنے بیان کا کہنا تھا کہ شروع میں پاکستان بھی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتا تھا مگر بھارتی حکام نے مشترکہ پروگرام کا منصوبے میں پاکستان کو کو شامل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

اب پاکستان سے کے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ سارک کے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے اس بھارتی منصوبے کا حصہ بنتا ہے۔ نفیس زکریا نے ان مفرضوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ پاکستان نے جاسوسی کے تحفظات پر اس سیٹلائٹ کی سہولیات لینے سے انکارکیا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ بھارت کا یہ منصوبہ جنوبی ایشا میںچین کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے،2011 چین نے پاکستان کے لیے کیمیونیکشن سیٹلائٹ لانچ کیا تھا اور پھر 2012میں سری لنکا کے لیے بھی سیٹلائٹ چین کے طرف سے لانچ کیا گیا تھا،اب جنوبی ایشیا کی خلائی مقابلے کی دوڑ میں چین اور بھارت مدمقابل ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…