سعودی عرب اورامریکہ کے درمیان اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی معاہدہ طے کیا ہونے جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مہینے سعودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں حکام ہتھیاروں کی فروخت کے اربوں ڈالر کے معاہدوں پر کام کررہے ہیں جن میں سے کچھ معاہدے نئے ہوں گے اور کچھ پہلے سے ہی پائپ لائن میں موجود ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading سعودی عرب اورامریکہ کے درمیان اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی معاہدہ طے کیا ہونے جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات











































