سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبد العزیز کے خطوط منظر عام پر
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مرحوم شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمان الفیصل کے خطوط منظر عام پر آئے ہیں جن میں غریبوں اور حاجت مندوں کا تذکرہ ہوتا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے مرحوم شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمان الفیصل کی تقریروں میں ہمیشہ غریبوں اور حاجت مندوں کا تذکرہ ہوتا تھا۔وہ تمام شہریوں… Continue 23reading سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبد العزیز کے خطوط منظر عام پر











































