’’ہم یہ بندہ تمہارے حوالے کر دیتے ہیں ، تم ہمیں فوج سے بچائو‘‘

2  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مجھے ایک مخبر نے اطلاع دی ہے (اللہ کرے کہ یہ اطلاع غلط ہو) کہ پاکستان سے ایک بہت سینئر وزیر یا مشیر واشنگٹن میں موجود ہیں اور وہاں امریکہ سے یہ درخواست کر رہے ہیں کہ ہم شکیل آفریدی کو آپ کے حوالے کر دیتے ہیں لیکن آپ ہمیں ہمارے اداروں سے تحفظ

دلوائیں۔ مبشر لقمان کی بات کے جواب میں دفاعی تجزیہ نگارزید حامد نے کہا کہ یہ وہی طریقہ کار ہے جو زرداری نے اختیار کیا تھا۔ جب میمو گیٹ سکینڈل ہوا تو اس وقت حسین حقانی بھی ایک خط لے کر امریکہ گیا تھا۔ زید حامد نے کہاکہ پاکستانی حکومت کا یہ طریقہ کار رہا ہے کہ وہ اپنی ہی فوج کیخلاف کبھی ہندوستان کی طرف مدد کیلئے بھاگتے ہیں اور کبھی امریکہ کی طرف بھاگتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…