سعودی حکومت کا آمدنی پر ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ ان سے آمدنی پر ٹیکس وصول کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ سعودی وزیرخزانہ کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی کہ معاشی اصلاحات کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تحت سعودی شہریوں اور… Continue 23reading سعودی حکومت کا آمدنی پر ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ