لندن دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری خطرناک تنظیم نے قبول کرلی
لندن/دمشق(آئی این پی )شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے ہفتے کی شب برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جس میں سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔داعش کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان شدت پسند تنظیم کی خبر رساں ایجنسی عمق کی… Continue 23reading لندن دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری خطرناک تنظیم نے قبول کرلی







































