افغانستان نے تین پاکستانی گرفتار،سنگین الزام عائد کردیاگیا
کابل(آئی این پی )افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں4طالبان رہنماؤں سمیت 26شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں شہریوں نے داعش کے دہشتگردوں کو مار بھگایا ،جھڑپ کے دوران 15دہشتگرد اور6شہری ہلاک ہوگئے ، زابل میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے 6ساتھی اہلکاروں کو ہلاک کردیا،سیکورٹی فورسز نے طالبان کی… Continue 23reading افغانستان نے تین پاکستانی گرفتار،سنگین الزام عائد کردیاگیا